بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / غریب طبقے کی امدادا کیلئے صحت انصاف کارڈ سکیم شروع کی ہے،وزیراعلیٰ پرویز خٹک

غریب طبقے کی امدادا کیلئے صحت انصاف کارڈ سکیم شروع کی ہے،وزیراعلیٰ پرویز خٹک


نوشہرہ ۔ وزیراعلی ٰخیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشرے کے غریب طبقوں کیلئے صحت انصاف کارڈ سکیم شروع کی ہے۔ نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد اس سکیم سے فائدہ اٹھارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے محکمے سے بھی سیاست ختم کردی گئی ہے۔اُنہوں نے کہاکہ عوام کو سہولیات پہنچانے کی غرض سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔