بریکنگ نیوز
Home / کھیل / بابراعظم نے رنز بنانے میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا 

بابراعظم نے رنز بنانے میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا 


سپورٹس ڈیسک ۔ بابراعظم نے تیسرے نمبر بیٹنگ کرتے ہوئے رنز بنانے میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا ۔ بابر اعظم تیسرے نمبرتیز ترین 1000رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ۔ بابر نے 16اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا ۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز ویون رچرڈ کے پاس تھا انہوں نے یہ کارنامہ 19اننگز میں انجام دیا تھا ۔آسٹریلی کپتان اسٹون سمتھ 19اور انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ نے 21اننگز میں ایک ہزار رنزبنائے۔

بابر اعظم نے رواں سال وارنر کا زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ بابر اور وارنر 7ٗ7سنچریاں بنا کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ کوہلی نے رواں سال میں اب تک 5سنچریاں سکور کر کے دوسرے نمبر پر ہیں ۔