بریکنگ نیوز
Home / کھیل / پاکستانی باولرز کی شاندار کارگردگی ‘ دوسرا ون ڈے بھی گرین ٹیم کے نام

پاکستانی باولرز کی شاندار کارگردگی ‘ دوسرا ون ڈے بھی گرین ٹیم کے نام


ابوظہبی ۔ بیٹنگ لائن کی ناکامی کے بعد باولنگ لائن نے شاندار کارگردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا ۔ پاکستان کی طرف سے شاداب خان اور حسن علی نے عمدہ باولنگ کا مظاہر ہ کیا ۔