بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے


اسلام آباد۔امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر کل(منگل کو) اسلام آباد پہنچیں گے ،امریکہ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم اور اپنے ہم منصب کے علاوہ عسکری حکام سے ملاقا تیں بھی کریں گے

پاکستان اس موقع پر دہشت گردی کے خلاف اپنا موقف پیش کرے گا جبکہ موجودہ تناظر میں امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔