بریکنگ نیوز
Home / کھیل / وسیم اکرم اور حمائمہ ملک کے درمیان دوستی یا کچھ اور

وسیم اکرم اور حمائمہ ملک کے درمیان دوستی یا کچھ اور


کراچی۔پاکستانی معروف اداکارہ حمائمہ ملک اوروسیم اکرم کے درمیان دوستی یا کچھ اور اہم انکشاف منظر عام پر آگیا۔میڈیا کے مطابق حمائمہ ملک نے 23سال کی عمر میں ڈھکے چھپیالفاظ میں انکشاف کیا تھاکہ ان کے وسیم اکرم کیدرمیان مبینہ تعلقات ہیں۔ یہ خبریں بھی منظر عام پر تھی کہ دونوں نے خود کو رشتہ ازدواج میں باندھ لیا ہے۔لیکن وسیم اکرم نے شنیرا اکرم سے شادی کر نے کے لیے حمائمہ ملک سے راستے جدا کر لیے تھے۔

بر سوں بعد حمائمہ ملک نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا حمائمہ ملک نیمیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور وسیم اکرم صرف دوست ہیں ہمارے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ اداکارہ نے تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔