بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ہشت نگری اور فردوس کے ا نڈر پاسز کو بند کرنیکا فیصلہ

ہشت نگری اور فردوس کے ا نڈر پاسز کو بند کرنیکا فیصلہ


پشاور۔پشاور ریپڈ بس منصوبے کے پیش نظر ہشتنگری اور فردوس کے انڈر پاسز میں قائم دکانوں کو چھ ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان انڈ ر پاسز پر تعمیراتی کام کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا اس سلسلے میں تاجروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر اندر اپنی دکانوں کو خالی کردیں ہشتنگری انڈر پاس پل کو گرا کر سٹاپ بنا یاجائے گا جبکہ فردوس اندر پاس پل کو بھی ختم کیا جائیگا ۔