بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / جنوبی وزیرستان بم دھماکے میں بچہ جاں بحق ،دو زخمی

جنوبی وزیرستان بم دھماکے میں بچہ جاں بحق ،دو زخمی


پشاور۔جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی بم دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان کے مطابق کی تحصیل تیارزہ کے علاقے میں سوریا پل کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے آئی ای ڈی نصب کررکھی تھی جس کے پھٹنے سے دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ،پولیٹیکل انتظامیہ علاقے کو گھیرے میں لیتے سرچ آپریشن شروع کردیا۔