بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور میں ماسک کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

پشاور میں ماسک کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے


پشاور۔صوبائی دارالحکومت میں سموگ کے نقصانات سے بچنے کیلئے ماسک کے استعمال میں اضافے کے ساتھ ہی اس کی قیمت میں 100فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے 10روپے کا ماسک 20روپے میں فروخت ہو رہا ہے گزشتہ روز بھی سموگ کے باعث پشاو ر کے مختلف علاقوں میں دھند جیسا ماحول رہا مختلف شاہراؤں پر ٹریفک بھی بری طور پر متاثر ہوئی محکمہ صحت کی جانب سے احتیاطی تدابیر جاری کرنے کے بعد شہریوں کی جانب سے ماسک کا استعمال شروع کردیاگیا ہے ۔