بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چو ہدری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی

چو ہدری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی


لاہور۔چو ہدری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل پیر کو ہوگی،چو ہدری شجاعت اور پرویز الہی نے نیب لاہور کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے چو ہدری برادران کو ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں کل 6 نومبرکو طلب کر رکھا ہے ،چو ہدری شجاعت اور چو ہدری پرویزالہی نے(آج)11بجے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ اپنی بے گناہی کے ثبوت نیب کو دیں گے ،چو ہدری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کے سلسلے میں بلایا گیا۔