بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / جی ٹی روڈ پر 12معروف ریسٹورنٹ سیل

جی ٹی روڈ پر 12معروف ریسٹورنٹ سیل


پشاور۔محکمہ خوراک اور این ایچ اے کے حکام نے جی ٹی روڈ پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے 12معروف ریسٹورنٹس و ہوٹلوں کو سیل کرکے 17افراد کو گرفتار کر لیا

ڈائریکٹر خوراک ناثر احمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاضی فرید نے راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ پر مشتمل ٹیم کے ذریعے جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلوں کو چیک کیا اس موقع پر ناقص صفائی اور گراں فروشی پر 12ہوٹلوں کو سیل کیا گیا

جبکہ گرفتار افراد کو تین دنوں تک جیل میں رکھنے کے بھی احکامات جاری کئے ۔