بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی


لاہور۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت کل پیر کے روز ہو گی ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مریم نواز کے اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بیانات کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔