بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / شانگلہ میں خواتین قیدیوں کے بچوں کیلئے تفریحی پارک

شانگلہ میں خواتین قیدیوں کے بچوں کیلئے تفریحی پارک


پشاور۔پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ کورٹس شانگلہ میں سائلین کے لئے ون ونڈوآپریشن کی سہولت شروع کردی گئی ہے جہاں ایک ہی چھت تلے سائلین کو فیصلے کی تصدیق شدہ نقل سمیت دیگر دستاویزات بآسانی دستیاب ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج شانگلہ نے ڈسٹرکٹ کورٹس میں عدالت پیشی کے لئے آنے والی خواتین کے بچوں کو تفریح فراہم کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ کورٹس میں پلے گراؤنڈ بھی قائم کردیاہے پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج شانگلہ کے قیدیوں اورسائلین کی سہولیات کی فراہمی کے لئے بیش بہااقدامات کو سراہا ہے ۔