بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / ہشتنگری اور فردوس کے انڈر پاسز کی مسماری کیلئے ڈیڈ لائن

ہشتنگری اور فردوس کے انڈر پاسز کی مسماری کیلئے ڈیڈ لائن


پشاور۔پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باعث ہشتنگری اور فردوس کے انڈر پاسز میں قائم 67 دکانوں کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے دکانیں خالی کرنے کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

دکانوں کی مسماری یکم دسمبر سے کی جائے گی تاہم دکانداروں نے پی ڈی اے کی جانب سے لیٹرارسال کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر پی ڈی اے نے حامی بھر لی ہے اور نئے لیٹر 23نومبر کو جاری کی جائیں گے ۔