بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / عمران خان کا پنجاب میں جلسوں کے شیڈول کا اعلان

عمران خان کا پنجاب میں جلسوں کے شیڈول کا اعلان


اسلام آباد۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن 2018 کی مہم گرمانے کے لئے چوتھے مرحلے میں پنجاب میں جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوامی رابطہ مہم کے چوتھے مرحلے کے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔

عمران خان 24 نومبر کو حافظ آباد‘ 26 نومبر کو مانسہرہ ‘ 3 دسمبر کو چشتیاں ‘ 4 نومبر کو لیہ ‘ 10 دسمبر کو شیخوپورہ جبکہ 18 دسمبر کو جڑانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے الیکشن 2018 کی مہم کو تیز کرنے کے لئے عمران خان نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کا اعلان کیا ۔