بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چترال میں مسافروں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

چترال میں مسافروں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت


مسافروں کو درپیش مسائل اور اضافی کرایہ لینے اور فی سیٹ گنجائش سے زیادہ مسافر بیھٹانےکے شکایت پر ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے اے سی چترال کوسخت قدم اٹھانے کی ہدایت دی ہے۔ آج اے سی چترال عبدالاکرم اور اے اے سی چترال گوہر علی نے مختلف جہگوں میں ناکہ کر کے خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر 38 ہزار جرمانہ اور 30 گاڑیوں کے ڈرائیور وں سے زائد کرایہ واپس لے کر مسافروں کو واپس کیے۔ عوام الناس نے ضلعی انتظامیہ چترال کے کاروائی کوسراہا۔