بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / حیات آباد خودکش حملے کی نشاندہی کرنیوالے کیلئے انعام

حیات آباد خودکش حملے کی نشاندہی کرنیوالے کیلئے انعام


پشاور۔ محکمہ پولیس خیبر پختونخوا نے ایڈیشنل آئی جی پی محمد اشرف نور پر حیات آباد میں خودکش حملے میں ملوث گروہ کے سر کی قیمت مقرر دی نشاندہی کرانے اورگرفتاری میں مدد دینے والے کو 20لاکھ روپے انعام دیاجائیگا۔

پولیس کی جانب شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ حیات آباد میں ایڈیشنل آئی جی پی محمد اشرف نور پر خودکش حملے میں ملوث گروہ کی گرفتاری میں مدد کرکے محب الوطن شہری ہونے کا ثبوت دیں پولیس کے مطابق ملوث عناصر کی نشاندہی کرانے والوں کانام صغیہ رازمیں رکھاجائے جبکہ20 لاکھ روپے انعام بھی دیاجائیگا