بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پولیس افسران پیشہ وارانہ تربیت سے فائدہ اُٹھائیں ‘ آئی جی پی صلاح الدین محسود

پولیس افسران پیشہ وارانہ تربیت سے فائدہ اُٹھائیں ‘ آئی جی پی صلاح الدین محسود


خیبر پختونخوا کے سربراہ آئی جی پی صلاح ا لدین محسود نے مردان میں قائم پولیس سکول آف پبلک ڈس آرڈر اینڈ ریائٹ مینجمنٹ سسٹم کا دورہ کیا ۔
اِس سکول میں اب تک تین ہزار سے زائد پولیس جوانوں اور 150 ڈی ایس پیز کو پیشہ وارانہ تربیت فراہم کی جا چکی ہے ۔آئی جی پی نے فیلڈ میں کام کرنے والے تمام پولیس افسران کو ہدایت کی ہے وہ اس سکول میں دی جانے والی پیشہ وارانہ تربیت سے مستفید ہوں ۔