بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان


اسلام آباد۔مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران چند مقامات پر تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ٗملک کا سرد ترین مقام اسکردو رہا، درجہ حرارت منفی 5 ڈگری رہا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان اوکھئی موجود ہے،طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔