بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / زمونگ کورسکیم پر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل

زمونگ کورسکیم پر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل


پشاور۔صوبائی حکومت نے عوا م النا س اور سر کا ری ملا زمین کو سستے مکا نا ت کی فرا ہمی کے لئے زمو نگ خپل کور سیکم پر عملد ر آمد کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جس کے تحت تقریبا 17لا کھ رو پے میں پا نچ مر لہ کا پلا ٹ اور اس کی تعمیر کے لئے ما لی سہو لت فرا ہم کی جا ئے گی۔مکا نا ت کی تعمیر ما لکا ن خود کر یں گے جو ایک سا ل میں دو بیڈ رو م مہما ن خا نہ کچن دو غسل خا نے اور چار دیوا ری مکمل کر نے کے پا بند ہو نگے اس مقصد کے لئے مناسب شرح پر بینک ہو م فنا س کی سہو لت حا صل کر نے کے لئے بنکوں سے گفت و شنید آخری مرا حل میں ہے تما م اضلا ع میں خوا ہشمند افراد کیلئے سہو لت سنٹر قا ئم کئے جا رہے ہیں۔

جہا ں پر ایک چھت کے نیچے بینک ہو م فنا س کی تما م کاروائی کم ترین مدت میں مکمل کی جا ئے گی ا س کے لئے تکنیکی سہو لت پی ایچ اے فرا ہم کر ے گی اس سلسلہ میں صوبائی مشیر ہاؤ سنگ ڈاکٹرامجد علی نے رونامہ آج کوبتایاکہ بنک ہو م فنا س سے تقریبا 2لا کھ سر کا ری ملا زمیں اور پینشنرز مستفید ہو نگے جس کے ذریعے تقریبا340ارب رو پے کی سر ما یہ کا ری ہو گی جس سے صو بے میں معا شی انقلا ب بر پا ہو گا اس سکیم کے تحت عوا م الناس کو بھی سستے مکا نا ت کے لئے ہو م فنا س کی سہو لت دستیا ب ہو گی۔پلا ٹ کو بطور ضما نت قبو ل کیا جا ئے گااور ریکو ری 20اور25سا لو ں پر محیط آسا ن اقسا ط پر مشتمل ہوگی