بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / نوشہرہ،مکان کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق،5 زخمی

نوشہرہ،مکان کی چھت گرنے سے 3 مزدور جاں بحق،5 زخمی


نوشہرہ۔نوشہرہ کلاں میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے تین مزدور جاں بحق پانچ زخمی ہو گئے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو نوشہرہ کے نواحی علاقے نوشہرہ کلاں میں زیر تعمیر مکان کی چھت اچانک گر گئی چھت گرنے کے باعث آٹھ مزدور ملبے تلے دب گئے۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیوں اور مقامی افراد کے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی مزدوروں کو ملبے سے نکالنا شروع کر دیا حادثے میں تین مزدور جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے تمام زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو ٹیموں نے ڈی ایچ کیوہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا ۔