بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / چین ، کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 32افراد ہلاک

چین ، کوئلے کی کان میں دھماکہ ، 32افراد ہلاک

ہوہاٹ۔چین کے شمالی اندرون منگولیا کے خود مختار علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 32افراد ہلاک ہو گئے ، یہ حادثہ چی فینگ میں باؤ ما مائننگ کمپنی لمٹیڈ کی کان میں ہوا ، جہاں حادثے کے وقت 181افراد زیر زمین کام کررہے تھے جبکہ 149افراد کو نکال لیا گیا اور 32افراد دھماکے نتیجے میں ہلاک ہو گئے ، جائے حادثہ پر 268پولیس اہلکار اور 119ریسکیو کارکن زخمیوں کو طبی امداد دینے اوردیگر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔