بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / وزیرداخلہ کی ’’بی ٹیمیں‘‘ میرے فعال اراکین کو نشانہ بنار ہی ہیں،بلاول بھٹو

وزیرداخلہ کی ’’بی ٹیمیں‘‘ میرے فعال اراکین کو نشانہ بنار ہی ہیں،بلاول بھٹو


کراچی ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی بی ٹیمیں میرے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ نئی سندھ کابینہ کے زیادہ فعال ارکان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور چوہدری نثار کی بی ٹیمیں میرے فعال اراکین کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ بھی کر لیا جائے تبدیلی کیلئے کام کرنے اور ڈیلیور کرنے سے روکا نہیں جا سکتا۔