بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / گوگل نے بھارت کونمک حرام قرار دے دیا

گوگل نے بھارت کونمک حرام قرار دے دیا


کراچی۔ نریندر مودی کی حکومت کی ابتدا میں خیر سگالی کے تاثرات دکھانے والا بھارت آج کل جنگی جنون میں مبتلا ہے جس کا مظاہر ہر سطح پر کیا جارہا ہے جس کے سبب انٹرنیٹ نے بھی بھارت کو نمک حرام ملک قرار دے دیا ہے۔انٹرنیٹ پر کسی بھی چیز کی تلا ش کے لیے جس سرچ انجن کو سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

وہ گوگل ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں ہر چیز مل جاتی ہے۔ ایسے ہی کسی منچلے نے دنیا کا نمک حرام ملک ڈھونڈا تو حیرت انگیز طور پر گوگل نے اپنی سرچ میں بھارت کو دنیا کا نمک حرام ملک قرار دے دیا اور فورا ہی یہ اطلاعانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی