بریکنگ نیوز
Home / شوبز / فواد خان نے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں پر بھارت چھوڑ دیا، بھارتی میڈیا

فواد خان نے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں پر بھارت چھوڑ دیا، بھارتی میڈیا


ممبئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے ملنے والی سنگین دھمکیوں کے باعث فواد خان بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان چلے گئے ہیں۔

اڑی حملے کے بعد سے بھارت کی جانب سے پاکستان پر بے دریغ الزامات کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے تو پاکستانی فنکاروں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں بھی دیدی ہیں اور اب بھارتی میڈیا اس بات کا دعویٰ کررہا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان نے بھارت چھوڑدیا ہے۔