بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چترال میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

چترال میں 5 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

چترال۔ چترال شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ 60کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔زلزلے سے اب تک کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔