بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / بھارتی سرزمین پا کستا ن زندہ با د کے نعرو ں سے گو نج اٹھی

بھارتی سرزمین پا کستا ن زندہ با د کے نعرو ں سے گو نج اٹھی


نئی دہلی۔بھارتی اپوزیشن نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی طرف سے عوامی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی میں شریک کارکنوں نے مودی سرکار کے خلاف اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دیئے ۔

شرکاء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے سامنے کشمیریوں اور سکھ کمیونٹی نے پاکستان زندہ باد اور بھارت مردہ باد کے نعرے لگائے ۔