بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بلاول بھٹو ذرداری کے حکومت کو دیے گئے چار نکات سے متعلق کمیٹی قائم

بلاول بھٹو ذرداری کے حکومت کو دیے گئے چار نکات سے متعلق کمیٹی قائم


اسلام آباد۔پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو ذرداری حکومت کو دیے گئے چار نکات سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے کمیٹی میں سید یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، فرحت اللہ بابر، قمر زمان کائرہ، سینیٹر فتح محمد شامل ہیں

پیپلز پارتی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی بلاول بھٹو ذرداری کو رپورٹ دے گی بلاول بھٹو ذرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے چار نکات پر عمل نہ کیا تو پیپلز پارٹی احتجاج کا اعلان کرے گی اس سلسلے میں کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔