بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چیئر مین سینیٹ نے ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

چیئر مین سینیٹ نے ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

اسلام آباد۔ چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالاکا اجلاس 15دسمبر بروزجمعرات کو طلب کر لیا،اجلاس 36سینیٹرز کی درخواست پر طلب کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے

سینیٹ کا اجلاس 15دسمبر بروزجمعرات سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اجلاس 36سینیٹرز کی درخواست پر طلب کیا ہے۔