بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث خفیہ ادارے کے87افراد برطرف

حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث خفیہ ادارے کے87افراد برطرف


انقرہ۔ ترکی نے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں 7خفیہ ادارے کے سٹاف کے 87افراد برطرف کر دیئے، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اندرونی تحقیقات کے بعد خفیہ ادارے کے 141میں سے 87افراد کو برطرف کر دیا گیا،

جبکہ ان میں سے 52کے خلاف جرائم کی شکایات بھی درج کر دی گئی ہیں، واضح رہے ترکی نے حالیہ حکومتی بغاوت کے بعد مختلف اداروں کے بڑی تعداد میں افراد کو معطل اور برطرف کیا ہے۔