بریکنگ نیوز
Home / شوبز / فواد اورماہرہ کی فلمیں ریلیزسے نہ روکی جائیں؛ سلمان خان کا راج ٹھاکرے کو فون

فواد اورماہرہ کی فلمیں ریلیزسے نہ روکی جائیں؛ سلمان خان کا راج ٹھاکرے کو فون


ممبئی۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے ہندو انتہاپسند رہنما راج ٹھاکرے کو ٹیلی فون کیا اور کہا کہ فواد خان اورماہرہ خان کی فلموں کو ریلیزسے نہ روکا جائے۔

اڑی حملے بعد بھارتی حکومت اوربھارت کی ہندو انتہا پسند جماعتیں آپے سے باہر ہوگئی ہیں اورانہوں نے پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی کے ساتھ ان کی فلمیں ریلیزنہ ہونے کا بھی اعلان کررکھا ہے۔