بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ


کراچی۔ مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پی کے 702 کو فنی خرابی کے باعث اتارا گیا طیارے کو کراچی اتارنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا ۔ طیارے کے مسافروں کو لاؤنچ میں منتقل نہیں کیا گیا طیارے میں حبس اور گرمی کی وجہ سے بزرگ خواتین اور بچوں کا برا حال ہو گیا ۔