بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / فریڈی دی گریٹ ڈین ،دُ نیا کاسب سے بڑا کتا

فریڈی دی گریٹ ڈین ،دُ نیا کاسب سے بڑا کتا


برطانیہ کے شہرایسکس میں دُنیا کا سب سے بڑا کتا جسکی جسامت سات فٹ اورچھ انچ ہے۔ لوگوں کی توجہ کا مرکز دُنیا کے سب سے بڑے کتے کو مرغیاں اور مکھن سے لیس مونگ پھلی مرغوب ہیں ۔ صرف چار سال کی عمر میں ہی دیوقامت جسامت رکھنے والا یہ کتا بیٹھنے اور لیٹنے کے لیے ایک بڑے صوفے کا استعمال کرتا ہے ۔
اس حیران کن کتے کی مالکہ سابق ماڈل کالرے سٹون مین ہیں ۔فریڈی دی گریٹ ڈین کتاگینس

بک آف ورلڈریکارڈ میں بھاری بھرکم جسم کی وجہ سے اپنا نا م درج کراچکا ہے ۔ کہتے ہیں کہ شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی،اس لیے مس سٹون بھی پراوہ کیے بغیر اپنے پالتو جانوروں پر سالانہ 12500 یورو خرچ کرتی ہیں ۔