بریکنگ نیوز
Home / بزنس / کیمو آن لائن شاپنگ فیسٹول میں حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ اور ڈیلز

کیمو آن لائن شاپنگ فیسٹول میں حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ اور ڈیلز


کیمو ڈاٹ پی کے (kaymu.pk) لاہور۔ پاکستان کا سب سے بڑا ای کامرس پلیٹ فارم ہے جہاں ناقابل یقین ڈسکاؤنٹ اور ڈیلز پیش کی جارہی ہیں۔

  • دراز پی کے (Daraz.pk) کا اہم حصہ ہونے کے ناطے کیمو ڈاٹ پی کے (kaymu.pk) پر 27 ستمبر 2016 سے آن لائن شاپنگ فیسٹول کا آغاز ہوچکا ہے۔ جہاں الیکٹرانکس، موبائلز، برقی آلات اور فٹنس سامان سمیت کئی کیٹگریز میں ناقابلِ یقین قیمتوں میں اعلیٰ معیاری مصنوعات رکھی گئی ہیں۔
  • 27 ستمبر کو شروع ہونے والی یہ مہم 30 ستمبر تک جاری رہے گی جہاں درج ذیل کیٹگریز میں 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
  • ٹی وی اور اپلائنسز پر 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ
  • ہیلتھ اینڈ فٹنس پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ
  • موبائل اور ٹیبلٹس پر 25 فیصد تک ڈسکاؤنٹ
  • گیمز اور کونسولز پر30 فیصد تک ڈسکاؤنٹ
  • لیپ ٹاپ اور کیمروں پر 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ
  • دیگر آلات اور گیجٹس پر 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ
  • کیمو آن لائن شاپنگ فیسٹول کے تحت کیمو پی کے (kaymu.pk) پر پیش کی جانے والی بہترین ڈیلز میں سام سنگ اور ہواوے فونز پر زبردست ڈسکاؤنٹ، مشہور فیفا 17 اور پلے اسٹیشن فور کونسولز، ٹریڈ ملز ، گھریلو اور صحت کے آلات پر بھی خاص رعایت دی جارہی ہیں۔ اس مہم کا آغاز فیس بک پر لائیو اسٹریم کے ذریعے اس وقت  کیا گیا جب کیمو ہیڈ کوارٹر میں موجود ٹیم نے الٹی گنتی گن کر اس اہم ڈسکاؤنٹ فیسٹول کا آغاز کیا۔ ساتھ ہی تمام کیٹگریز میں شامل اسٹار پراڈکٹس کی ایک جھلک بھی پیش کی گئی ۔
  • فیس بک پر اس لائیو مہم کو ہزاروں افراد نے دیکھا اور کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہوتے ہی کیمو ویب سائٹ (kaymu pk) پر صارفین کا ٹریفک یکدم بڑھ گیا اور کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان وغیرہ سے آن لائن صارفین اُمنڈ آئے تھے۔