بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردگرفتار

پشاور سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردگرفتار

پشاور۔ محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کر کے پشاور سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ منگل کے روز محکمہ انسداد دہشتگردی نے خفیہ اطلاع ملنے پر پشاور سے کالعدم تنظیم کے چار دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ دہشتگرد پشاور میں کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کر رہے تھے گرفتار دہشت گردوں میں جلال خان ، عباداللہ ، حماد اور سعید اللہ شامل ہیں ۔