بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / دُنیا کے 10خوبصور ت پرُاعتماد اور قابل ستائش شہر

دُنیا کے 10خوبصور ت پرُاعتماد اور قابل ستائش شہر


ایک عالمی میڈیاسروے رپورٹ کے مطابق دُنیا کے 10شہروں کو خوبصورت اور ترقیاتی یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی طرف سے پرُاعتماد اورقابل ستائش بھی قرار دیا جا رہا ہے ۔

ان میں آسٹریلیاء کا شہر سڈنی ، آسڑیاکا شہر ویانا ، سوئیزلینڈ کا شہر زیورگ ‘سیوڈن کا شہر سٹاکولم، امریکہ کا ایڈن برگ، کینڈاکے شہر مونٹریل اورٹورنٹو ،اٹلی کا شہرروم، برٹش کولمبیاکا شہر وینکیوراور ڈنمارک کاشہر کوپیہنگن شامل ہیں ۔