بریکنگ نیوز
Home / بزنس / 44 بلین ڈا لرزکی سرمایہ کاری سے شریعہ بنک کے قیام کا اعلان

44 بلین ڈا لرزکی سرمایہ کاری سے شریعہ بنک کے قیام کا اعلان

قطرکے تین بڑے بینکوں نے مشترکہ طورپر 44بلین ڈا لرزکی سرمایہ کاری سے ایک بڑے شریعہ بینک کے قیام کا اعلان کیا ہے ۔
قطر سٹاک ایکسچینج کے ایک بیا ن کے مطابق تین بڑے بینک جن میں مصرف الایان ،بروہ بینک اور انٹرنیشنل بینک شامل ہیں ،کے انضمام سے مشرق وسطی میں تیسرے بڑے شریعہ بینک کے قیام عمل میں لایا جائے گا ،
جس سے اسلامک بینکنگ کو مزید تقویت ملے گی ۔قطرمیں توانائی کی کم قیمتیں اور2022میں منعقد ہونے والے عالمی فٹ بال ورلڈکپ کے اخراجا ت کو مد نظر رکھ کر یہ اہم فیصلہ کیا گیا ہے ۔