بریکنگ نیوز
Home / شوبز / کاجل ،پریانکاکا بھارتی فلموں پر پابندی اُٹھائے جانے پر خوشی کا اظہار

کاجل ،پریانکاکا بھارتی فلموں پر پابندی اُٹھائے جانے پر خوشی کا اظہار


بھارتی کی خوبرو اداکارئیں کاجل اور پریانکاچوپڑانے پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش پرعائد پابندی ختم کرنے کو خوش آئند اقدام قرار دیا ہے ۔ان دونوں کا کہناہے کہ فن اور فنکار کو بلا تعصب پوری دنیا میں فروغ ملنا چاہیے ۔

واضح رہے کہ سینماء مالکان نے انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرزکی جانب سے بھارتی فلموں میں پاکستانی فنکاروں کو شامل نہ کرنے پر یہ پابندی عائد کی تھی ۔