بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / کیلی فورنیا کے مونٹیری ساحل پر ایک خونی ویل نے شارک کا شکار کردیا

کیلی فورنیا کے مونٹیری ساحل پر ایک خونی ویل نے شارک کا شکار کردیا

امریکہ کے شہر کیلی فورنیا میں اُس وقت ایک حیران کن صورتحال پید ا ہوئی جب مونٹیری ساحل پر ایک بڑے اور خونی ویل نے شارک کو زندہ دبوچ کر نوچ ڈالا۔اس واقعے کی مکمل ویڈیو پانی کے ایک ڈرون کیمرے نے محفوظ کر لی ہے ‘

جس کو دنیا پھر میں دلچسپی سے دیکھاجا رہا ہے ۔وڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ ویل نے شارک کو اپنے جبڑوں میں اُٹھائے رکھا ہے ۔