بریکنگ نیوز
Home / شوبز / مشہور گلوکار طاہر شاہ قتل کی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ

مشہور گلوکار طاہر شاہ قتل کی دھمکیاں ملنے پر بیرون ملک روانہ


کراچی۔ مشہور پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد وہ بیرون ملک چلے گئے۔

 ’’آئی ٹو آئی‘‘ اور ’’اینجل‘‘ جیسے گانوں سے شہرت پانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی تھیں جس کے بعد انہوں نے حکام سے سیکیورٹی کی درخواست کی تاہم کوئی قابل اطمینان جواب موصول نہ ہونے پر وہ بیرون ملک روانہ ہوگئے۔