بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / دنیا کے وہ دس ممالک جن کے شہری پردیسیوں پر مہربا ن

دنیا کے وہ دس ممالک جن کے شہری پردیسیوں پر مہربا ن


اس جدید دورمیں ایسے ممالک بھی ہیں جن کے شہری پردیسیوں اور اجنبیوں کے لیے دلوں میں نرم گوشہ رکھتے ہیں ۔

ان دس ممالک میں سرفہرست چار ممالک عراق،لیبیاء،کویت اورسومالیہ خود خانہ جنگی اوردیگر مسائل کا شکارہیں مگر ان کے شہریوں کے دلوں کے دروازے پردیسیوں کے لیے ہمیشہ کُھلے رہے ہیں ۔

باقی چھ ممالک میں متحدہ عرب عمارات ، سعودی عرب ‘مالاوی،بوٹسوانا،سئیرا لیون اورامریکہ شامل ہیں جن کے عوام پردیسیوں کی آمد کو بخوشی قبول کرتے ہیں ۔