بریکنگ نیوز
Home / کھیل / بھارت میں مداح کی گرفتاری شرمناک ہے،آفریدی

بھارت میں مداح کی گرفتاری شرمناک ہے،آفریدی


پاکستان کرکٹ ٹیم کے بوم بوم شاہد خان آفریدی نے بھارت میں اپنے مداح کی گرفتاری کو شرمناک قراردیا ہے ۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مداح کی گرفتاری سے برصغیر میں کرکٹ کے دیوانے نوجواں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جا ری رکھیں گیں،شاہدنے مزید کہا ہے کہ بھارت کو اس طرح کے اوچے ہتکنڈھوں سے باز رہنا چاہیے ۔
واضح رہے کہ بھارت میں 21سالہ ریپون چوہدری کے خلاف شاہد آفریدی کی شرٹ پہنے پر مقامی عدالت میں شکایت درج کی گئی تھی جس کو بعد میں خارج کرکے نوجوان کو ضمانت پر رہا کیا گیا ۔