بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / باڑہ میں خسرہ سے بچاؤ کے غلط ویکسینشن سے دو بچے ہلاک

باڑہ میں خسرہ سے بچاؤ کے غلط ویکسینشن سے دو بچے ہلاک

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں خسرہ سے بچاؤ کے غلط ویکسینشن سے دو بچوں کی اموات واقع ہوئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شلوبریونین کونسل کے علاقے پرُدل آباد میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے خسرہ بچاؤ مہم کے دوران غلط ویکسینیشن دینے سے 13بچوں کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے دو بچے دم توڑ گئے ۔

سیکورٹی اہلکاروں نے این جی او کے چار ملازمین کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔