بریکنگ نیوز
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / امریکہ میں ڈرئیوار کے بغیر چلنے والی کار کا استعمال روک دیا گیا

امریکہ میں ڈرئیوار کے بغیر چلنے والی کار کا استعمال روک دیا گیا


امریکہ شہر سین فرانسیسکو میں جدید ٹیکنالوجی کی مد د سے تیار ڈرائیورکے بغیر چلنے والی کار کے کامیاب تجربہ کے بعد اس کے استعمال کو روک دیا گیا ہے ۔ اس حیران کُن کارکے استعمال کو کیلی فورنیا ڈیپارٹمنٹ آف موٹر وہیکل نے غیر قانونی قراردیا تھا ۔