بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / امریکہ میں گیس اور تیل کی دریافت کے لیے کھدائی پر پابند ی عائد

امریکہ میں گیس اور تیل کی دریافت کے لیے کھدائی پر پابند ی عائد

صدر اوبامہ نے آوٹرکانٹینیٹل شیلف ایکٹ کے تحت امریکہ کے اہم ریاستوں آرٹیک اور سی بورڈکے قریب واقع زمینی خطوں پر گیس اور تیل کی دریافت کے لیے کھدائی پر مستقل پابندی نافذکر دی ہے ۔ اوبامہ کے اس اقدام کو ماحولیاتی تحفظ برقرار رکھنے کے لیے قابل ستائش قرار دیا جا رہا ہے ۔اوبامہ کے اس ایکٹ نفاذ کا مقصد امریکہ میں صحت مند اور خوشگوار آب وہوا برقرار رکھنا ہے ،نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کے لیے اس ایکٹ کو ختم کرنا آسان نہیں ہوگا ۔