بریکنگ نیوز
Home / صحت / ایبولا وائرس سے 100فیصدبچاوممکن ،نئی ویکسین تیار

ایبولا وائرس سے 100فیصدبچاوممکن ،نئی ویکسین تیار


طبی ماہرین اور سائنسی محقیقین نے بالاآخرطویل تحقیق کے بعد ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایک خاص ویکسین تیار کر لی ہے جو 100فیصد نتائج دے گی ۔

تیار کیے گئے اس ویکسین کو مغربی افریقہ میں ہزاروں کی تعداد میں متاثر افرادپر استعمال کیا گیا جس کے سو فیصد نتائج برآمد ہوئے ،اس ویکسین کی تین لاکھ مقداریں تیار کر لیں گئیں ہیں جن کو مستقبل میں استعمال کیا جاسکے گا ۔

ایبولا وائرس 2014میں مغربی افریقہ کے ملک گینیا ء سے پھوٹ پڑاتھا جس سے ہزاروں افراد متا ثر ہوئے تھے ۔