بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سلامتی کونسل کی قرارداد پر فلیسطین خوش ، اسرائیل ناراض

سلامتی کونسل کی قرارداد پر فلیسطین خوش ، اسرائیل ناراض


 آاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلیسطنی سرزمین پر اسرائیل کی جانب سے تصفیہ کی سرگرمیاں ختم کرنے کے مطالبے میں دائر ایک قرارد اد کے حق میں ووٹ دیاہے جس سے امریکہ نے لاتعلق رہنے کا عندیہ دیا ہے ۔

فلیسطینی حکومت کے ترجما ن صائب اریکات نے سلامتی کونسل کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی کامیابی قراردیا ہے تاہم اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمین نیتانیہو نے سلامتی کونسل کے اس قرارداد کو “شرم ناک ” کہہ کر اس پر عمل نہ کر فیصلہ کیا ہے ۔