بریکنگ نیوز
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / گوگل باتوں کو ریکارڈ کر تا ہے ، صارفین بے خبر

گوگل باتوں کو ریکارڈ کر تا ہے ، صارفین بے خبر

گوگل سرچ دُ نیا میں مختلف زبانوں کی ریکارڈنگ سے لینگویج ٹولز متعارف کررہا ہے ۔دُنیا بھر میں لوگ گو گل سرچ استعمال کرتے ہیں مگر وہ اس با ت سے لا علم ہیں کہ گوگل اُن کی باتوں کو ریکارڈ کر تا ہے یہ باتیں گوگل کی خصوصی فیچرز سے محفوظ ہوجا تیں ہیں جن کوسُنا بھی جا سکتا ہے اس ریکارڈنگ کا مقصد گوگل لینگویج ٹولز میں مزید بہتری لانا ہے ۔