بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / روس نے حلب کے لیے عسکری سپاہیوں کا دستہ روانہ کر دیا

روس نے حلب کے لیے عسکری سپاہیوں کا دستہ روانہ کر دیا


روس نے شام کے تاریخی شہر حلب میں امن اومان کی صورت حال کو قابو میں لانے کے لیے عسکری پولیس کا ایک چاک وچوبند دستہ روانہ کر دیا ہے ۔

روسی شعبہ دفاع کے منسٹر سریگی شوئگو کا کہنا ہے کہ 400 سپاہیوں پر مشتمل ایک دستہ حلب روانہ کر دیا گیا ہے تا کہ وہاں امن وامان کی خراب صورتحال کو ٹھیک کیا جاسکے ۔اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک شام کا شہر حلب انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں امن وامان کی صورت حال ہر قیمت پر بہتر کی جائے گی ۔