بریکنگ نیوز
Home / سائنس و ٹیکنالوجی / ٹرمپ اور ہیلر ی کلنٹن کو 2016میں گوگل پر بہت تلاش کیا گیا

ٹرمپ اور ہیلر ی کلنٹن کو 2016میں گوگل پر بہت تلاش کیا گیا


دُنیا بھر میں صارفین گوگل پر ہر سال بے شمار موضوعات، مضامین، الفاظ، محاورے اور ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات وغیرہ تلاش کرتے رہتے ہیں جن کو گوگل اپنے صارفین کو باآسانی مہیا بھی کر دیتا ہے، 2016میں صارفین نے دس ایسے موضوعات گوگل سرچ کیے جن کو عالمی میڈیا میں بہت زیادہ تشہیر مل رہی ہے

ان سرچ موضوعات میں پاور بال ،پرنس ،ہورکین میتھیو ،پوکِ مون گو،سلیتھر ڈاٹ ای او،اولمکپس ،ڈیوڈ بووی ،ٹرمپ ،الیکشن اورہیلری کلنٹن شامل ہیں ۔