بریکنگ نیوز
Home / صحت / کیلوریز ختم کر نے کے 10بہترین طریقے

کیلوریز ختم کر نے کے 10بہترین طریقے

جسم میں کیلوریز ختم کرنے کے لیے چند فائدہ مندمعمولات کو اپنا کر اچھی صحت برقرار رکھی جا سکتی ہے ۔عصر حاضرمیں مرغُن اور تیز غذاؤں سے انسانوں میں کیلوریز کی مقدار بڑھ رہی ہے ،نیچے بتائے گئے 10معمولات پر عمل پیرا ہونے سے بڑھتے ہوئے کیلوریز کوکم کرنا ممکن ہوگیا ہے ۔
جن میں 8میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے دوڑنے سے ایک گھنٹہ میں 1074کیلوریز ختم ہوسکتی ہیں،اسی طرح تیراکی سے 892کیلوریز،سیڑھیوں پر چڑھنے سے819کیلوریز،بیک پیکنگ سے637کیلوریز،یوگاسے 634کیلوریز،والی بال سے 364کیلوریز،بیس بال کھلینے سے 455کیلوریز،،سکوائش کھیلنے سے 637کیلوریز،باسکٹ بال سے 728کیلوریز،ٹینس سے 730کیلوریز،جبکہ ہائی کینگ سے 391کیلوریز صرف ا یک گھنٹہ میں ختم کیں جاسکتی ہیں ۔